There are a lot of inspirational quotations and Motivational Quotes in Urdu, available in Urdu that can help individuals become more inspired and motivated. You can also read and share with friends and family’s some of the most inspirational important quotations ever said in Urdu
50+Motivational Quotes in Urdu
Famous 100+ Urdu Sad Love Quotes in Urdu
ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو
کیوں کے انسان پہاڑوں سے نہیں ، پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے
100+ Famous Long Distance Love Quotes in Urdu
ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کے آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں
تمہارے نفس کی بہتری کے لیے اتنا کافی ہے کے
تم ان چیزوں سے دور ہوجاؤ جو تمہیں دوسروں میں نہیں پسند
Heart-touching Love Quotes in Urdu for Him
شخصیت میں عاجزی نہ ہوتو معلومات میں اضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ہے
کسی کے ماضی پر اس کی تذلیل کرنے سے پہلے سوچ لوکے
کہیں اس کا ماضی تمہارا مستقبل نہ بن جاۓ
Romantic Urdu Quotes, Urdu Love Quotes for Her
اپنی غلطی تسلیم کرنا دراصل خود کو انسان ماننا ہے
کیوں کے وہ صرف شیطان ہے جس نے آج تک اپنی غلطی تسلیم نہیں کی
اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے کوشش ، سچ ، یقین کوشش
: دن بہتر کے لیے سچائی : اپنے کام کے ساتھ یقین : الله کی ذات پر
Love quotes in Urdu | Rumi quotes on love
جب ٹانگیں کھینچنے والے اچانک ٹانگیں دبانے لگ جائیں تو سمجھ جاؤ کہ دال میں کچھ کالا ہے
200+ Famous Love Quotes In Urdu [ Urdu Quotes on love
نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ملتی ہے کیونکہ
ہوا جب پھولوں سے گزرتی ہے تو وہ بھی خوشبو دار ہوجاتی ہے